بانی پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف توہین الیکشن کمیشن  کیس سماعت کیلئے مقرر

(اسلام آباد)بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن  کیس سماعت کیلئے مقرر کرلیا گیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق  الیکشن کمیشن بانی پی ٹی آئی کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 17 دسمبر کو کرے گا، سماعت میں شواہد ریکارڈ کئے جائیں گے۔

واضح رہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے گزشتہ ماہ توہین الیکشن کمیشن کے کیس میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 17 دسمبر کو وڈیو لنک کے ذریعے حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی تھی۔

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے