حلقہ این اے 63 سے پی ٹی آئی کے امیدوار چوہدری ساجد یوسف چھنی کے اعزاز میں قرطبہ ریسٹورنٹ فورم پر عشائیہ تقریب کا اہتمام

پاکستان تحریک انصاف سپین کے صدر محمد شیراز بھٹی اور سابق صدر ملک محمد شہباز کی جانب سے حلقہ این اے 63 سے پی ٹی آئی کے امیدوار چوہدری ساجد یوسف چھنی کے اعزاز میں قرطبہ ریسٹورنٹ فورم پر عشائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔ تقریب میں پی ٹی آئی سپین کے عہدیداروں اور ورکرز نے شرکت کی ۔

تقریب میں نظامت کے فرائض پی ٹی آئی سپین کے نائب صدر چوہدری قاسم علی جھکڑ نے ادا کئے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے