(اسلام آباد)پی ٹی آئی کی 24نومبر کی احتجاج کی کال پر وزارت داخلہ نے سخت ترین اقدامات کا فیصلہ کیا ہے۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ڈپٹی کمشنر نے وفاقی دارالحکومت میں احتجاج کے پیش نظر2ماہ کیلئے دفعہ 144نافذ کردی،ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے سکیورٹی اداروں کو مکمل تیاری کی ہدایات جاری کردی گئیں،شرپسندی میں ملوث افراد کیخلاف سخت ترین قانونی کارروائی ہوگی۔
Leave a Reply